counter easy hit

کوئٹہ: برساتی نالے کا سلیپ ٹوٹنے سے ڈمپر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر برساتی نالے کا سلیپ ٹوٹنے سے ڈمپر الٹ گیا۔ واقعہ میں ڈمپر کا کنڈکٹر ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔

QUETTA: Speedy dumper broken sleep a drain, killing one person

QUETTA: Speedy dumper broken sleep a drain, killing one person

کوئٹہ:  ڈمپر الٹنے کا واقعہ میکانگی روڈ کے قریب پیش آیا۔ جس میں ہارڈ وئیر کے سامان سے بھرے ڈمپر کا ٹائر برساتی نالے کے سلیپ کے اوپر آیا تو سلیپ ٹوٹ جانے کے باعث ڈمپر الٹ گیا۔ ڈمپر کے نیچے آ کر ڈمپر کا کنڈکٹر عزت اللہ زخمی ہو گیا۔ زخمی کنڈکٹر کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website