counter easy hit

شاہ رخ اور ماہرہ خان کی فلم رئیس کا نیاٹریلر جاری

Shah Rukh Khan

Shah Rukh Khan

ممبئی……پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان پہلی بار بالی ووڈ کے کنگ خان کے ساتھ فلم رئیس میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جس کی نئی جھلک جاری کردی گئی ہے۔
تصویر میں ماہرہ لال رنگ کی شلوار قمیض میں ملبوس شاہ رخ کے ساتھ جیپ میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں،راہل ڈھولاکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ اور ماہرہ کے علاوہ نواز الدین صدیقی ،محمد ذیشان ایوب،روپندر نگرا،آریا بابر،گووندنمدیو اور انیل منگے بھی شامل ہیں۔ فلم رواں سال3جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔