counter easy hit

شاہ محمد آف ملک پور چاہڑہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں

Shah Mohammad

Shah Mohammad

گجرات(یس اُردو)ڈسٹرکٹ کلرکس بار گجرات کے سینئر ممبر و سرپرست اعلیٰ شاہین گروپ خاور نصیر اللہ کے والد محترم شاہ محمد آف ملک پور چاہڑہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں دوست احباب اور عزیز و اقارب نے انہیں لاہور ائیر پورٹ پرالوداع کیا۔