counter easy hit

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

مایہ ناز مصنفہ شاز ملک کے ناول کے بعد اب ان کا شاعری کا مجموعہ خوبصورت بہترین شاعری کا انتخاب مارکیٹ میں آچکا ہے عنقریب پیرس میں بھی یہ دونوں کتابیں آپ سب کی علمی تشنگی کی سیرابی کیلئے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔

شاہ بانو میر ادب ا؛کیڈمی اپنی مایہ ناز معزز شاز ملک کو اکیڈمی کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے ان کی دونوں کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے خُدا کرے زورقلم اور زیادہ آمین۔

منجانب ۔ شاہ بانو میر وقار النساء نگہت سہیل انیلہ احمد شازیہ شاہ

Shahbano Mir

Shahbano Mir

Shahbano Mir

Shahbano Mir