counter easy hit

شفقت محمود بٹ کو جرائم کرائم کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے خراج تحسین

Shafqat Mahmood Butt

Shafqat Mahmood Butt

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ظہیر خاں کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ SHOصدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ کو جرائم کرائم کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں DPOگجرات رائے ضمیر الحق DSPشاہد نواز وڑائچ کی قیادت میں شفقت محمود بٹ نے جب سے چارج سنبھالا ہے جرائم کا گراف تیزی سے نچے گرا ہے اور امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور جرائم اور کرائم سے وابستہ افراد یہ علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں ہم امید کرتے ہیں شفقت محمود بٹ یونہی اپنی کارکردگی کا رکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے علاقے کو امن وامان کا گہوارہ بنائیں گے اور لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کریں گے