counter easy hit

مرزا ادریس احمد کے دادا کرم الہیٰ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا

Mirza Idrees Ahmad's

Mirza Idrees Ahmad’s

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی چیئر مین میڈیا کاؤنٹر پاکستان مرزا ادریس احمد کے دادا کرم الہیٰ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ 19جنوری 2016کو صبح 9سے 11بجے تک لہندے والی مسجد برنالی روڈ گنجہ میں پڑھا جائیگا اجتماعی دعا 11بجے ہوگی دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے