yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک میں سخت گرمی، تربت میں درجہ حرارت آج بھی 54 سے تجاوز کرگیا

MH Kazmi May 29, 2017May 29, 2017 1 min read
Severe heat in the country, temperature also exceeded 54 in turbat today
Share this:

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Severe heat in the country, temperature also exceeded 54 in turbat today
Severe heat in the country, temperature also exceeded 54 in turbat today

سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی گرمی نے قیامت ڈھا رکھی ہے، کئی علاقوں میں درجہ حرارت 48 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا ہے جب کہ تربت سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں آج بھی ریکارڈ توڑ گرمی ہے دوسری جانب طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے زندگی کو اجیرن بنادیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن ایک بجے تک سب سے زیادہ گرمی تربت میں رہی ہے جہاں آج بھی درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے علاوہ بہاول نگر میں درجہ حرارت 45، بہاولپور میں 46، بنوں میں 44، چکوال میں 41، ڈی جی خان اور ڈی آئی خان میں 45، دادو میں 49، دال بندین میں 47 ، اسلام آباد میں 41، لاہور میں 40 ، لاڑکانہ 48 اور جیکب آباد میں 49 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں پارہ 36 ڈگری تک ہی پہنچا ہے لیکن  محکمہ موسمیات نےشہر قائد میں منگل کو گرمی میں مزید اضافے کا امکان ظہار کیا ہے اور پارہ 40 ڈگری کو بھی چھو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے دو روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، خصوصاً ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ڈی آئی خان، پشاور، بنوں، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، حید رآباد، میرپور خاص، مکران، سبی اور نصیر آباد ڈویژن میں شدید گرمی پڑے گی۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz Sharif will soon be presented to the front of JIT, spokesman PTI
Previous Post نواز شریف بھی جلد ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف
Next Post کبھی غیر قانونی اقدام نہیں کیا، عمران خان
Never doing illegal action, Imran Khan

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.