counter easy hit

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! ایک ساتھ 7 چھٹیاں۔۔۔ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

ویب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات شیڈول کے مطابق 24 سے 31 دسمبر تک ہو گی۔جب کہ یکم جنوری سے سکولوں میں حاضری ہو گی۔پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی ادارے ایک ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔تعطیلات میں دھند یا سردی میں اضافے کے باعث چھٹیوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ گذشتہ برس بھی دھند اور سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے باعث حکومت کی جانب سے چھٹیوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔

جب کہ دوسری جانب صوبہ خیبرپختونخوا کے کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات 25 دسمبر 2019 سے شروع ہوں گی۔ محکمہ ہایئر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے صوبہ خیبرپختونخوا کے کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبہ کے میدانی علاقوں میں واقع تمام سرکاری و نجی کالجز موسم سرما کی تعطیلات کے باعث 25 دسمبر 2019 سے 31 /دسمبر2019 تک سات روز کے لئے بندرہیں گے جبکہ سرداوربرفباری والے علاقوں میں واقع کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات 25 /دسمبر2019 سے شروع ہوجائیں گی جو اگلے سال 23 فروری تک بندرہیں گے.واضح رہے وفاقی حکومت نے آئندہ سال 2020 ء کے لیے قومی ایام، مذہبی تہواروں اور اختیاری تعطیلات کا سالانہ کیلیںڈر جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آئندہ سال قریباََ 15 عام تعطیلات ہوں گی۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری سرکلر کے مطابق سال 2020ء کے دوران عید الطفر اور عیدالضحیٰ پر تین تین تعطیلات ہوں گی۔ عید الفطر اور عید الحضی کی تعطیلات میں کوئی رد وبدل چاند کی رویت کے حوالے سے کیا جا سکتا ہے۔سرکلر کے مطابق 5 فروری ، 23 مارچ اور یکم مئی پر ایک دن کی عام تعطیل ہو گی۔ عیدلفطر پر 25،26، اور 27 مئی کی تین تعطیل ہوں گی۔چاند کی رویت سے اس میں رود بدل کیا جا سکے گا۔ اسی طرح عید الضحی پر 31جولائی ، یکم اور 2 اگست کی تین تین چھٹیاں ہوں گی جب کہ 14 اگست کو عام تعطیل ہوگی۔

seven, holidays, at, a, time, Punjab, Government, announced, winter, holidays, for, children

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website