counter easy hit

بلال لاشاری کی ’’مولا جٹ ٹو ‘‘ کا 2 کروڑ کا سیٹ تیار

ہدایتکاربلال لاشاری نے اپنی نئی فلم مولاجٹ ٹوکیلئے لاہورسے باہرزرعی علاقے میں دوکروڑکی لاگت سے گائوں کاسیٹ تیارکروالیا

Set ready for 2 million of Bilal Lashari's, mola jutt 2"

Set ready for 2 million of Bilal Lashari’s, mola jutt 2″

لاہور: ہدایتکاربلال لاشاری نے اپنی نئی فلم مولاجٹ ٹوکیلئے لاہورسے باہرزرعی علاقے میں دوکروڑکی لاگت سے گائوں کاسیٹ تیارکروالیا۔ بتایاگیاہے کہ بلا ل لاشاری نے اس سے قبل باری سٹوڈیوکے گائو ں میں فلم کی شوٹنگ کرنے کافیصلہ کیاتھاجس کے لئے انہوں نے سٹوڈیوانتظامیہ سے بات چیت بھی طے کرلی تھی تاہم بعدازاں سٹوڈیومیں شوٹنگ کرنے کاارادہ ملتوی کردیا۔ انہوں نے لاہورکے قریب زمین حاصل کرکے وہاں سیٹ لگوایاہے جوتکمیل کے آخری مراحل میں ہے جسے مکمل ہونے کے بعد فلم بندی کاسلسلہ شروع ہوجائے گا۔فلم کی کاسٹ میں فوادخان ،حمزہ علی عباسی ،ماہرہ خان اورحمائمہ ملک شامل ہیں۔یادرہے بلال لاشاری نے دسمبر2013  میں فلم بنانے کا اعلان کیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website