counter easy hit

چیلنجز کا شوق ہالی ووڈ لے گیا: دپیکا

اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا شوق ان کو ہالی ووڈ لے گیا

Hollywood has taken an interest challenges: Deepika

Hollywood has taken an interest challenges: Deepika

ممبئی:  اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا شوق ان کو ہالی ووڈ لے گیا۔
دپیکا جن کی حال ہی میں ہالی ووڈ کی پہلی فلم ریلیز ہوئی اور کامیاب رہی نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ مجھے نئے نئے حالات کا سامنا کرنے کا شوق ہے اور خاص طور پر ایسی جگہ جا کر تجربہ کرنے کا شوق ہے جو میرے لئے بالکل اجنبی ہو۔ دیپکا پڈوکون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2006ء میں کیا اور انہوں نے اپنی اولین فلموں سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ دیپکا کی مشہور فلموں میں “اوم شانتی اوم، لو آجکل اور یہ جوانی ہے دیوانی” وغیرہ شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website