yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حساس ترین قومی راز دشمن ملک کے حوالے کرنےو الے کیساتھ بھی لاڈلوں جیسا سلوک ہورہا ہے، ملک انعام

Web Editor May 28, 2018May 29, 2018 1 min read
Share this:

پیرس(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما ملک انعام نے کہا ہے کہ ہماری قومی ساکھ دائو پر لگ چکی ہے اور ہمارے سابق اہم ترین خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ لاڈلوں جیسا سلوک ہورہا ہے۔

چیف جسٹس کو نوٹس لے کر جنرل (ر)درانی کا سپیڈی ٹرائل کرنا چاہیے ۔ اگر ان کی جگہ کوئی سیاستدان ہوتا تو رائی کا پہاڑ بنا دیا جاتا اور اس کو غدار اور نہ جانے کیا کچھ القاب سے نوازا جاتا۔ مگر ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے انصاف کے اداروں سے لے کر پالیسی میکرز تک اس پر چپ سادھے بیٹھے ہیں ۔ جو کہ قومی مفادات کیساتھ کھلواڑ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور جنرل(ر) درانی کو بھی آزاد کمیشن کے روبرو پیش ہونا چاہیے اور فوج کو چاہیے کہ ان کو ایسی سزا دے کہ آئندہ کسی کو ایسا کرنے کی جرات نہیں ہونی چاہیے۔

sensitive, national, issues, general, durrani, should, be, brought, in, front, of, national, commission, malik inam

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post پیرس، مرزا عبدالرحمٰن امیدوار برائے صوبائی اسمبلی  (حلقہ 8 گوجرخان) کے چھوٹے بھائی  سینئر پی پی راہنما عتیق الرحمٰن مرزا کی طرف سے نو منتخب صدر چوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں افطار ڈنر
Next Post جناب پرویز اختر بھٹی نے ہمیشہ پی ٹی وی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے جان فشانی سے کام کیا ہے، انشااللہ جیت ان کا مقدر ہے، شیخ فیاض
sheikh fiyaz, supporter, of, referendum, PTV,

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.