counter easy hit

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی انتخابات، کامیاب امیدواروں کو سینئر صحافی وقانون دان اصغر علی مبارک کی مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے انتخاب میں کامیاب امیدواروں کو حکومتی اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ سینئر قانون دان اصغر علی مبارک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات میں رضوان اختر اعوان صدر عمران یوسف نیازی سیکرٹری جنرل کو منتخب پر مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ اور مٹھائی پیش کر رہے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website