
میڈیا ٹاون پلاٹ کرپشن کیس دو سال سے اینٹی کرپشن راولپنڈی میں کیس کی انکواری نہ ہونے کے خلاف سیشن جج اینٹی کرپشن پرویز اسماعیل جویہ نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضیاء کو انکواری افیسر مقرر کرتے ہویے تمام پریس کلب کے کونسل ممبران اور سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال کرنے کا حکم دیا ہے جس پر انکواری افیسر نے کام شروع کر دیا یے درخواست میں ایسے ممبران کی نشان دہی کی گئی یے جو سرکاری ملازم تھے اور ممبر پریس کلب نہ تھے مگر پلاٹ لے ہیں اینٹی کرپشن افیسر کا کہنا ہے کہ تمام پلاٹ الاٹی کا ریکارڈ نادرا سے میچ کیا جائے گا








