yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سینیٹر شیری رحمٰن سینیٹ میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب ھو گئ

Web Editor March 23, 2018 1 min read
Shiri Rahman
Share this:

،اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک سے ) امریکہ میں متعین سابق پاکستانی سفیر سینیٹر شیری رحمٰن سینیٹ میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب ھو گئ ھیں .سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئیں۔ شیری رحمٰن سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ رکھنے والی پہلی خاتون ہوں گی۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد امیدوار کے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد اپوزیشن لیڈر بھی منتخب کرلی گئی ہیں۔شیری رحمٰن کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے 34 ارکان کی حمایت حاصل ہوئی۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد اعظم خان سواتی کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور جماعت اسلامی کی حمایت حاصل ہونے کے باوجود صرف 19 ووٹ مل سکے۔ واضح رھے کہ پہلی خاتون اپوزیشن لیڈرگزشتہ ہفتے بلاول زرداری کی جانب سے سینیٹر شیری رحمٰن کو نامزد کیے جانے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے ان کے لیے مہم کا آغاز کیا تھا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی تاریخ دہرانے جارہی ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی تھی کہ شیری رحمٰن سینیٹ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر ہوں گی۔ سینیٹ کی تاریخ میں شیری رحمٰن سینیٹ میں بارویں اپوزیشن لیڈر ہوں گی جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے اس عہدے پر فائز ہونے والی یہ ساتویں اپوزیشن لیڈر ہیں،واضح رہے کہ شیری رحمٰن کے نام سے جاننے جانے والی شہربانو رحمٰن 21 دسمبر 1960 میں پیدا ہوئی تھیں۔انہوں نے امریکا کے اسمتھ کالج سے تعلیم حاصل کی بعد ازاں انہوں نے یونیورسٹی آف سسیکس سے پولیٹیکل سائنسز اور آرٹ ہسٹری میں گریجویشن کیا۔شیری رحمٰن متعدد بار رکن قومی اسمبلی رہنے کے علاوہ وفاق میں صحت، وومن ڈیویلپمنٹ اینڈ انفارمیشن کے علاوہ مختلف عہدوں پر بھی فائز رہی ہیں۔علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں انہوں نے امریکا میں پاکستانی سفیر کے طور پر بھی اپنی خدمات سر انجام دی ہیں۔۔ادھر ن لیگ کی حمایت یافتہ 15 آزاد سینیٹرز کا حکومتی بینچ پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ھے ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
WWE, FIRST, TIME, IN, HISTORY, PAKISTANI, WRESTLER, MUSTAFA ALI, QUALIFIED, WWE, WRESTLE MANIA, 34, BY, DEFEATING, DRAV GOLAK, IN, QUALIFYING, ROUND
Previous Post ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلرمصطفیٰ علیٰ نے سیمی فائنل میں ڈریو گولک کو شکست دے کر ریسل مینیا 34 میں شیڈول فائنل میں جگہ بنالی ،
Next Post فرانس: سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، مسلح شخص کا داعش سے تعلق کا دعویٰ
FRANCE, ARMED, PERSON, KILLED, FOUR, PEOPLE, IN, A, ROAD, FIRING, INCIDENT

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.