counter easy hit

کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے۔

The PTI has been a secret alias with MQM in Karachi, Saeed Ghaniپی ٹی آئی نےجب اسمبلی سےاستعفے دئیےتب ایم کیوایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کیے جائیں۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کی اکثریت اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ساتھ ہے، اگر وزیر اعظم تبدیل ہوسکتا ہے تو اپوزیشن لیڈر بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔