yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کشمیری لڑکیوں سے شادی کے خواب دیکھنے والے بھارتی سورماؤں کو ایک حسینہ کا کرارا جواب اس خبر میں ملاحظہ کریں

MH Kazmi August 16, 2019 1 min read
See Hussein's response to Indian heroes dreaming of marrying Kashmiri girls in this news
Share this:

See Hussein's response to Indian heroes dreaming of marrying Kashmiri girls in this news

ممبئی (ویب ڈیسک) ’بابو موشی بندوق بازکی اداکارہ27 سالہ بولی وڈ اداکارہ بدیتا باغ نے کشمیری لڑکیوں سے شادی کی خواہش رکھنے والے افراد کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ ان کی کشمیری سیب خریدنے کی اوقات نہیں اور چلے ہیں کشمیری لڑکیوں سے شادی کرنے۔‘‘بدیتا باغ کی جانب سے یہ ٹویٹ کرنے کے بعد بھارتیوں نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں غدار قرار دینے لگے۔ بدیتا باغ نے اپنے دوسرے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’کشمیری سیب کے دام سن کر، ایک درجن کیلے خریدنے والے لوگو، میرے ٹویٹ سے تم لوگوں کو کشمیری مرچ لگ گئیں کیا؟ یاد رہے کہ کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد دونوں جانب سے ایک دوسرے پر الفاظ کی گولہ باری شروع ہو گئی تھی ، اسی ماحول میں بھارت سے ٹویٹ کیا گیا تھا کہ اب ہمارے لیے کشمیری سیب جیسی خوبصورت لڑکیوں سے شادی کرنا ممکن ہو گیا ہے کیونکہ کشمیر ہمارے پاس آ چکا ہے . ایک ٹوئٹر صارف کے اسی ٹویٹ کا بدیتا باغ نے یہ کرارا جواب ارسال کیا .

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Whether the world wants it or not, will this work be done now? Federal Minister Ali Amin Gandapur announced
Previous Post دنیا چاہے یا نہ چاہے ، یہ کام تو اب ہو کر رہے گا ؟ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے اعلان کر دیا
Next Post بھارتی یوم آزادی : نریندر مودی نے خطاب کے دوران کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بھارتی عوام کو کیا کہانی سنانا شروع کردی ؟ جان کر آپ قائد اعظم کو سلام پیش کریں گے
Indian Independence Day: What story did Narendra Modi begin to tell the Indian people about the atrocities in Kashmir during his address? Knowing that you will salute Quaid-e-Azam

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.