yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیکورٹی صورت حال میں بہتری، ایکشن پلان میں تیزی لانے کا فیصلہ

Yes 1 Webmaster September 10, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:
Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیکورٹی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے ایکشن پلان میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہم ابھی مکمل فتح کا دعویٰ نہیں کرتے ، ابھی اس کے لیے وقت درکار ہے،اسلام کےنام پرفساد پھیلانےوالوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،دہشت گردوں کی میڈیا سے دشمنی نہیں ، یہ ان کے لوگوں کو مارکر سنسنی پھیلانا چاہتے ہيں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت ساری این جی اوز بغیر اجازت کام کر رہی تھیں، انٹرنیشنل این جی اوز کی نگرانی مکمل طور پر وفاق کی ذمہ داری ہے، مقامی این جی اوز پر نظر رکھنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے، پاکستان میں آرمڈ لائسنس کے نام پر لوگوں نے اندھیر نگری مچائی ہوئی تھی، تمام اسلحہ لائسنس کو ریویو کیا جائے گا ، تمام اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ کیا جائیگا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک میں سیکورٹی کمپنیوں کے نام سے بڑے کاروبار چل رہے ہیں،ان کمپنیز میں کام کرنے والوں کے پاس ٹریننگ نہیں ہے، سیکورٹی کمپنیز اپنے گارڈز کی انشورنس تک نہیں کراتیں، آپریشن ضرب عضب سے اب تک 11 ہزار انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن ، ان کی لیڈرشپ کی مشاورت سے ہوگی ، مدارس کی قیادت اگلے ہفتے وفاقی حکومت سے ملاقات کرے گی ، مدارس کی رجسٹریشن کے فارم کو سادہ اور آسان بنایا جائے گا، مدارس کے نصاب میں پاکستان کے نصاب کو شامل کیا جائے گا، سائبر کرائم پر آئی ٹی کی وزارت کو بہت سے کام کرنے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and Raheel Sharif
Previous Post اب کوئی کرپٹ بچ نہ پائے گا
Next Post شرانگیز تقریر کرنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ زیر حراست
Mufti Kifayatullah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.