counter easy hit

سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی

نصیر آباد: سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فورسز کی کارروائی میں بم نصب کرنے والا دہشتگرد مارا گیا۔ نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ فورسز کی کارروائی میں بم نصب کرنے والا دہشتگرد مارا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی۔ فورسز کی کارروائی میں بم نصب کرنے والا دہشتگرد مارا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ فورسز کی کارروائی میں بم نصب کرنے والا دہشتگرد مارا گیا۔ پولیس نے بم کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز بھی کردیا ہے۔ تاہم ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت کو روک دیا گیا ہے