counter easy hit

بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

لاہور: شفیق آباد کے علاقے مالی پوری میں گھریلو جھگڑنے بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں شفیق آباد کے علاقے مالی پورہ میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کرے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق شفیق آباد کے علاقے مالی پوری میں گھریلو جھگڑنے بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں شفیق آباد کے علاقے مالی پورہ میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کرے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کیا۔ ملزم اویس نے باپ اور بہنوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شفیق آباد کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے باپ،دو بہنوں کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا، ملزم نےخود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق شیفق آباد کے علاقے میں اویس نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے اپنے باپ 60 سالہ ریاض، دو بہنوں 25 سالہ سدرہ اور 23سالہ مریم کو قتل کردیا جبکہ 28 سالہ بھائی فرحان اس موقع پر زخمی ہو گیا، جسے میو اسپتال منتقل کردیا گیا۔