counter easy hit

محلہ نصیر آباد میں ایک ہی گھر میں دوسرا واقعہ ایک بہو قتل دوسری آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئی

تھانہ نصیر آباد کی حدود محلہ نصیر آباد میں ایک ہی گھر میں دوسرا واقعہ ایک بہو قتل دوسری آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئی

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جس گھر میں دو روز قبل قتل ہونے والی 23 سالہ رابعہ شادی شدہ تھی اسی گھر میں کھنہ پل سے ایک رہائشی لڑکی بھی مقتولہ کے خاوند کے بڑے بھای وقار شاہ کے گھر شادی شدہ تھی با وثوق ذرائع خاوند رضوان رابعہ قتل کیس میں نامزد ملزم ہے جسکی بھابی بھی آگ لگنے سے بری طرح جلس گئی ہے زخمی لڑکی کو راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج کروا دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق مقتولہ رابعہ بی بی کو جب تشدد کا نشانہ بنایا جارہا تھا اس کو سب بات کا علم تھا جب کہ زخمی لڑکی کے والدین بچی کو طلاق ہوجانے کے ڈر سے کاروائی کرنے سے گریزاں کر رہے