counter easy hit

لاہورمیں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہورکے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

Search operation in Lahore, 20 suspects arrested

Search operation in Lahore, 20 suspects arrested

ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں سرچ آپریشن کاہنہ،نشتر کالونی اور کوٹ لکھپت میں کیا گیا ، پولیس نےشہریوں کی بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے تصدیق کی اورشناختی کوائف پورے نہ ہونے پر 10 افراد کوحراست میں لے لیا گیا۔ گلشن اقبال سبزی منڈی میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا اور شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر 10 مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website