counter easy hit

سدھارت ملہوترا نے عالیہ بھٹ کے ساتھ دوستی کی تردید کر دی

Sdart Malhotra and Alia Bhatt

Sdart Malhotra and Alia Bhatt

ممبئی (یس ڈیسک) عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوترا کئی ایونٹس میں ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں۔ بالی وڈ میں اس جوڑی کی دوستی کی خبریں بھی سرگرم ہیں تاہم سدھارت نے عالیہ بھٹ کے ساتھ دوستی کی تردید کر دی۔

سدھارت کا کہنا ہے کہ عالیہ صرف کو اسٹار ہے، ان دونوں کے درمیان اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ اس سے پہلے عالیہ بھی ایک تقریب میں سدھارت کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر میڈیا پر برس پڑی تھیں۔