yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 13 بچے ہلاک

Web Editor April 26, 2018 1 min read
School van deteriorated in the context of train in India, 13 children died
Share this:

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں  اسکول وین ٹرین کی زد میں آنے سے 13 بچے ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔

School van deteriorated in the context of train in India, 13 children diedبھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کشی نگر کے قریب اسکول وین ریلوے کراسنگ  سے گزرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اسکول بس میں 20 سے 30 بچے موجود تھے جن میں سے 13 موقع پر ہی جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ واقعہ ممکنہ طور پر وین ڈرائیور کی غفلت اور جلد بازی کی وجہ سے پیش آیا۔

مقامی پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے 7 بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسکول وین کشی نگر ٹاؤن میں دودھی کے قریب ریلوے کراسنگ پر سے گزر رہی تھی۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ آدیتیہ ناتھ نے موقع پر پہنچ کر مرنے والے بچوں کےلواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے زخمیوں کو فوری طبی امداد پہنچانے کی ہدایت کی۔ جب کہ بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت میں رواں ماہ  اسکول وین کو پیش آنے والایہ دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ملکوال کے علاقے میں 9 اپریل کو اسکول وین ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے وین کھائی میں جاگری تھی جس کے باعث  23 بچے ہلاک ہوگئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The judicial proceedings are going on against me, Nawaz Sharif
Previous Post میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف
Next Post اقوام متحدہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی
The United Nations supports Iran's nuclear deal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.