yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

Web Editor October 24, 2018 1 min read
Saudi Arabia's first denial, why did the rains rain on Imran government now?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی رﺅف کلاسرا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈالرز جمال خاشقجی کے قتل کی وجہ سے دیے گئے ہیں، پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا اور اس کیلئے ہنرمندوں کو بیرون ممالک بھجوانا ہوگا، اس کے علاوہ ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور ٹوارزم بڑھانی پڑے گی ۔
ایک ٹویٹ میں سینئر صحافی رﺅف کلاسرا نے کہا کہ 90 ارب ڈالر بیرونی قرضہ، امریکہ سے 15 سال میں 32 ارب ڈالر کی ملنے والی امداد اور چین کا 60 ارب ڈالر قرضہ ہم ہضم کرگئے ہیں تو دیکھتے ہیں سعودی عرب کے3 ارب ڈالرز کب تک چلتے ہیں۔ اگر سعودی اتنے ہی اچھے تھے تو جب پہلی دفعہ عمران خان گیا اس وقت پیسے دے دیتے۔ رﺅف کلاسرا نے اب سعودی عرب کی جانب سے ملنے والے قرضے کی وجہ مقتول صحافی جمال خاشقجی کو قرار دے دیا اور کہا جمال خاشقجی کا شکریہ جس نے جان دے کر ہمیں تین ارب ڈالرز دلوائے، خود پیروں پر کھڑے ہوں۔رﺅف کلاسرا کے ایک فالوور نے کہا کہ باتیں تو ہوتی رہتی ہیں لیکن پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ ۔ اس پر رﺅف کلاسرا نے کہا کہ ’میرے ذہن میں تین لانگ ٹرم حل ہیں۔1۔مین پاور ایکسپورٹ بڑھائیں یہ سب سے بڑا اور مستقل ذریعہ ہے ڈالرز بڑھانے کا2۔ریجن میں ہمسایہ ملکوں ساتھ تعلقات ٹھیک کریں تاکہ غیرملکی سرمایہ کار ڈالر لائیں۔3 ٹوارزم بڑھائیں،پاکستان میں سکھوں، ہندوں اور بدھ متوں کے مقدس مقامات ہیں جس سے ڈالرز ائیں گے۔ایک صارف نے اعتراض اٹھایا کہ رﺅف کلاسرا کی جانب سے دیا جانے والا حل نمبر 2 اور 3 نہیں ہوسکتے اس لیے کوئی اور حل دیا جائے۔اس بات پر رﺅف کلاسرا نے کہا ” پھر تو وہی دنیا بھر سے بھیک مانگتے رہیں گے، 90 ارب ڈالرز پہلے کھا پی کر ہضم کرگئے ہیں، دنیا میں اگر کسی کو سب سے زیادہ امن کی ضرورت ہے تو وہ پاکستان ہے تاکہ بیرونی سرمایہ کار پاکستان آئے“۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The news of the heart of Pakistaniis was pleased
Previous Post عمران خان کا جادو چل گیا ۔۔۔ سعودی عرب سے اربوں ڈالر ملنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟پاکستانیوں کے دل خوش کردینے والی خبر آ گئی
Next Post آج بھٹو زندہ ہوتے تو حاکم علی زرداری کو بے نظیر کا رشتہ مانگنے پر کیا کہتے؟ نامور شخصیت نے ناقابل یقین حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
The famous person lifted the curtain from the incredible reality

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.