yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

Web Editor April 18, 2018 1 min read
Saudi Arabia offered to deploy army in Syria
Share this:

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ریاض حکومت امریکی قیادت میں شام میں استحکام کے لیے اپنے فوجی بھیجنے پر آمادہ ہے۔ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ اس موضوع پر شامی تنازعے کے آغاز سے ہی امریکا کے ساتھ بات چیت کی جا رہی ہے۔

Saudi Arabia offered to deploy army in Syriaریاض میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں الجبیر کا کہنا تھا کہ اگر امریکا اپنے فوجی شام میں تعینات کرتا ہے، تو سعودی عرب دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اپنی فوج کی تعیناتی کے لیے تیار ہو گا

دوسری طرف کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’’او پی سی ڈبلیو‘‘ کے تفتیش کار شام میں کیمیائی حملے کا نشانہ بننے والے مقام دوما میں داخل ہوگئے ہیں۔ تنظیم کے ماہرین ہفتے کے روز دمشق پہنچے تھے تاہم ماہرین کو سیکیورٹی وجوہ کو جواز بنا کر دوما کے نزدیکی علاقے میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ امریکی حکام نے تشویش ظاہر کی ہے کہ شامی حکومت کا اتحادی روس چھیڑ چھاڑ کرسکتا ہے۔ نیٹ نیوز کے مطابق شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کمانڈر کے مطابق بمباری کا یہ سلسلہ اس علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کیلئے آپریشن کی تیاریوں کا حصہ ہے۔

اس کمانڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس آپریشن کا ہدف یرموک کیمپ اور اس سے متصل الحجر الاسود کے علاقے میں داعش اور النصرہ فرنٹ کو نشانہ بنانا ہو گا۔ شام میں سرکاری ٹی وی نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے حمص صوبے کی فضاؤں میں آنے والے 6 میزائلوں کو مار گرایا۔ ادھر امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے حمص میں کسی بھی امریکی عسکری کارروائی کی تردید کی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Meera Khan's "Seven Day Love In" Taser continues
Previous Post ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری
Next Post کراچی کے علااقے گلستان جوہرمیں جھگیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق
Two children were killed in firing in Gulistan Johar area of ​​Karachi, adjacent to Karachi

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.