yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب کا ایران سےسفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

Yesurdu January 4, 2016 1 min read
Share this:
Saudi Iran announced plans to end
Saudi Iran announced plans to end

ریاض ……سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو 48گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو سعودی عرب کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔دونوں ممالک میں سعودی مذہبی اسکالر شیخ نمر کی سزائے موت اور تہران میں سعودی سفارت خانہ جلائے جانے پر کشیدگی بڑھ گئی ،اس سے پہلے ایران نے سعودی عرب اور سعودی عرب نے ایران کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا تھا، تہران میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے سعودی سفارت خانے کو آگ لگا دی، جس کے بعد متعدد مظاہرین گرفتار کرلیے گئے تھے ۔سعودی عرب کے مشرقی صوبے سے تعلق رکھنے والے عالم دین شیخ نمر کی سزائے موت پر عملدرآمد کے بعد سعودی عرب کو کئی حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے، شیخ نمر کو 2012ء میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب عرب بہار کی جمہوری تحریک کے دوران سعودی عرب میں بھی احتجاجی مظاہرے جاری تھے۔ایرانی حکومت نے سعودی سفیر کو طلب کر کے اس واقعے کی مذمت کی، ایرانی وزیرخارجہ حسین جابری نے کہا کہ شیخ نمر نے سیاسی و مذہبی مقاصد کیلئے تقریر کےسوا کوئی طریقہ استعمال نہیں کیا، ان کی سزائے موت پر عملدرآمد غیر ذمہ دارانہ عمل ہے ، سعودی عرب نے بھی ایرانی سفیر کو طلب کیا اور کہا کہ ایرانی بیان سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ سزائے موت کے خلاف تہران میں سعودی سفارت خانے کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا، کچھ مشتعل افراد نے سفارت خانے کے اندر پٹرول بم پھینکے جس سے سفارت خانے میں آگ بھڑک اٹھی، ایرانی صدر حسن روحانی نے سفارت خانے پر حملے کی مذمت کی ہے اور حملہ آوروں کی گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فلسطینیوں پر حملے میں ملوث دواسرائیلیوں کے خلاف فردجرم عائد
Next Post مصر نے3 سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر دوبارہ تعینات کر دیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.