yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی عرب اور ایران میں مصالحت، وزیراعظم اور آرمی چیف ریاض پہنچ گئے

Yesurdu January 18, 2016 1 min read
Share this:
Saudi Arabia and Iran reconciliation
Saudi Arabia and Iran reconciliation

پاکستان برادر ممالک سعودی عرب اور ایران میں مصالحت کیلئے متحرک ہو گیا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف ریاض پہنچ گئے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات، کل تہران کا دورہ بھی کریں گے۔
ریاض: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحتی مشن پر ریاض پہنچ گئے ہیں۔ کنگ سلمان ہوائی اڈے پر ریاض کے گورنر نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات بھی ہوئی جس میں خطے کی صورتحال سمیت اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔ بعد ازاں وزیراعظم محمد نواز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ اہم ملاقات کی جس میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر خصوصی گفتگو کی گئی۔ دوسری جانب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات ہوئی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی پر بھی بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستان کا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے حالات کے باعث اُمت مُسلمہ کمزور ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف کل ایران کا دورہ بھی کریںگے جہاں ان کی ایرانی صدر حسن روحانی اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی۔ نواز شریف سعودی اور ایرانی رہنمائوں پر زور دیں گے کہ وہ اُمت مُسلمہ کے وسیع تر مفاد میں اختلافات پُرامن طریقے سے حل کریں۔ آرمی جنرل راحیل شریف اور قومی سلامتی کے مشیر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Confession
Previous Post اعتراف کا صلہ اللہ کے ہاں
Next Post دنیا کے ایک فیصد امیر ترین افراد کی دولت باقی ننانوے فیصد سے زیادہ: رپورٹ

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.