counter easy hit

شین وارن کی تنقید کا جواب مائیکرو فون سے نہیں بلے سے دیا ہے: مارلن سمیوئلز

 Marilyn smyuylz

Marilyn smyuylz

شین وارن اور مارلن سمیولز تین سال پہلے بگ بیش لیگ کے دوران الجھ پڑے تھے ، شین وارن نے اپنی کمنٹری میں مارلن سمیولز کا خوب مذاق اڑایا تھا
کولکتہ (یس اُردو) فائنل کے مین آف دی میچ مارلن سمیوئلز نے تقریب تقسیم انعامات میں اپنے حریف شین وارن پر وار کر دیا ، کہتے ہیں شین وارن کی تنقید کا جواب مائیکرو فون سے نہیں بلے سے دیا ہے ۔شین وارن نے اپنی کمنٹری میں مارلن سمیولز کا خوب مذاق اڑایا ، مڈل آرڈر بلے باز نے شین وارن کی تنقید کا جواب انوکھے انداز میں دیا ۔ مین آف دی میچ ایوارڈ سابق لیگ اسپنر کے نام کر دیا ، شین وارن اور مارلن سمیولز تین سال پہلے بگ بیش لیگ کے دوران الجھ پڑے تھے ۔