counter easy hit

پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

petroleum products

petroleum products

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ہوا تو حکومت نے کچھ عوام پر منتقل کر دیا اور کچھ رواں ماہ کے لئے ٹیکس میں کمی کر کے خود برداشت کیا۔
کراچی: (یس اُردو) مارچ کے لئے پٹرول پر فی لٹر سیلز ٹیکس 14 روپے 48 پیسے سے کم کر کے 12 روپے 89 پیسے کر دیا گیا۔ ایچ او بی سی پر بھی سیلز ٹیکس 18 روپے 57 پیسے سے کم کر کے 13 روپے 90 پیسے فی لٹر کر دیا گیا۔ اسی طرح مٹی کے تیل پر فی لٹر سیلز ٹیکس 10 روپے 40 پیسے کم کر کے 4 روپے 76 پیسے کر دیا گیا۔
اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لٹر سیلز ٹیکس 29 روپے 57 پیسے کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔