yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کی اعلیٰ حکمت عملی اورلگن نے پاکستان فیسٹول 2019 کو منفرد بنانے میں اہم کردار اداکیا، ملک عابد

MH Kazmi October 1, 2019October 1, 2019 1 min read
Share this:

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کی اعلیٰ حکمت عملی اورلگن نے پاکستان فیسٹول 2019 کو منفرد بنانے میں اہم کردار اداکیا، ملک عابد
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد نے پاکستان فیسٹول کمیٹی کے سردار ظہور اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فیسٹول فرانس 2019 اپنی خصوصیات کے حوالے سے منفرد مقام رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سردارظہور اقبال کا ویژن اور حکمت عملی نے پاکستان فیسٹول کو اعلیٰ ترین بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یورپ بھر کی اعلیٰ پاکستان شخصیات اورپاکستان سے تشریف لانے والے معزز مہمانوں کی طرف سے خراج تحسین پاکستانی کمیونٹی کیلئے قابل فخر لمحات تھے ۔
واضح رہے کہ 29ستمبر کو 2019فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستان فیسٹیول 2019 کا انعقاد کیاگیا پاکستانی کمیونٹی سمیت بچوں اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر کپڑوں،جیولری اور مہندی کے اسٹال بھی خواتین کی توجہ کا مرکز بنے رہے، پاکستان کے روایتی کھانوں حلوہ پوڑی، سموسے، پکوڑے اور گول گپوں کے اسٹالز پر بھی رش کا سماں رہا،پاکستانی کمیونٹی نے ایسے ایونٹس کو خوش آئند قرار دیا،

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/10000000_125743142154749_4338218894502185270_n.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/10000000_135713537723436_7158957406861784296_n.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/72260608_1762320054069547_3908506334380984631_n.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/72298115_163665071451569_6601440675821013756_n.mp4
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HAMID, MIR, EXPLORED, THE, FACTS, TAHT, INDIA, IS, PLANNING, FOR, A, CLASH, BETWEEN, GOVERNMENT, AND, OPPOSITION
Previous Post بھارت نے پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے اختلافات کو بھڑکانے کے لیے کیا طریقہ استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس2019 کی شاندار کامیابی پرکوآرڈینیٹر جناب ابرارکیانی مبارکباد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے کمیونٹی اورخصوصاً نوجوانوں کو متحرک کرنے اورفیملیز کو معیاری تفریح مہیا کرنے کیلئے اہم کرداراداکیا، اشفاق جٹ
abrar kiayani, coordinator, Pakistan, festival, France, played, main, roll, in, organizing, such, a, big, event, like, Pakistan, festival, france, 2019, malik abid

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.