yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سنجے دت نے مسلمانوں کے دل جیت لیے

MH Kazmi June 22, 2017 1 min read
Sanjeet Dutt won the heart of Muslims
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے ناموراداکار سنجے دت نے دبئی میں منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کرکے مسلمانوں کے دل جیت لیے۔

Sanjeet Dutt won the heart of Muslims
Sanjeet Dutt won the heart of Muslims

سنجے دت بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں شامل ہیں جن کی مسلمانوں سے دوستیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی والدہ نرگس ایک مسلمان خاتون تھیں جب کہ ان کی موجودہ بیوی مانیتا بھی درحقیقت مسلمان ہی ہیں۔ سنجے دت کی زندگی کی دواہم ترین خواتین کا تعلق مسلمان گھرانے سے ہونے کے باعث ان کے دل میں مسلمانوں کے لیے محبت اوراحترام پایا جاتا ہے، انہوں نے اپنے دونوں چھوٹے بچوں کے بھی مسلم نام اقرا اور شاہران رکھے ہیں۔  مسلمانوں سے اسی قریبی تعلق کی وجہ سے سنجے دت ایسے کام بھی سرانجام دیتے ہیں جو کہ صرف مسلمانوں سے منسوب ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ 1994 میں جب وہ جیل میں تھے تو مصیبت کے ان دنوں میں اذان دیا کرتے تھے۔ اسی طرح انہوں نے گزشتہ روز دبئی کے ایک ریستوران میں سینکڑوں مسلمانوں کے ہمراہ افطار بھی کیا، سنجے دت کو اپنے ہمراہ روزہ افطار کرتا دیکھ کر لوگوں کے جذبات قابل دید تھے اوروہ خوشی سے پھولے نہیں سمارہے تھے۔ اس موقع پر ریستوران کے جنرل مینجر نے کہا کہ رمضان کا مہینہ اپنے ساتھ رحمتیں اوربرکتیں لے کرآتا ہے، یہ مہینہ ہر مسلمان کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے، سنجے دت نے ہمارے ہوٹل کی پوری ٹیم کے ساتھ روزہ افطار کر کے اس خوشی کو دوبالا کر دیا ہے، آج کا دن ہم سب کبھی نہیں بھلا سکیں گے، سنجے دت کی آمد ہمارے اور ہمارے مہمانوں کے لیے ایک اعزاز ہے۔ واضح رہے کہ اداکارسنجے دت ان دنوں اپنی فلم ’’بھومی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم میں اداکارہ آدیتی راؤ حیدری ان کی بیٹی کا کردارنبھا رہی ہیں، فلم رواں سال 22 ستمبر کوریلیز کی جائےگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Champions Trophy Records; Shadab became a teenager player to played final
Previous Post چیمپئنز ٹرافی ریکارڈز؛ شاداب فائنل کھیلنے والے نوعمر پلیئر بنے
Next Post اکشے کمار بالی ووڈ کے مودی بننے کو تیار
Akshay Kumar ready to become Bollywood Modi

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.