yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

روات، ہونہار طالبہ ثانیہ زائد نے فرسٹ پوزیشن لے کر اول انعام حاصل کیا، بیوروچیف رائل نیوز راجہ زاہد کو دختر کی کامیابی پر سینئر صحافی اسد عباسی حیدری کی مبارک باد

Web Editor March 24, 2018 1 min read
SANIA ZAHID, DAUGHTER, OF, BUREAU, CHIEF, ROYAL NEWS, RAJA ZAHID, GOT, FIRST, POSITION, IN, SCHOOL, SIR SYED
Share this:

روات(نمائندہ خصوصی)سرسید سکول کی ہونہار طالبہ ثانیہ زائد نے فرسٹ پوزیشن لےکر اوّل انعام کا اعزاز حاصل کیا۔ ثانیہ زائد بیوروچیف رائل نیوز راجہ زائد آذاد کی دختر ہیں۔ ڈیرہ راجہ زائد آذاد پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ دوست احباب فیملی ممبران نے راجہ زائد آذاد کو مبارک باد پیش کی۔                        اپنی کامیابی کو والدین اور استاتذہ کے نام کرتی ہوں جن کے خصوصی توجہ اور دعاؤں سے کامیابی ممکن ہوئی۔   ثانیہ زائد۔   تفصیلات کے مطابق بیوروچیف رائل نیوز راجہ زائد آذاد کی بیٹی نے پہلی کلاس میں اوّل پوزیشن حاصل کرکے انعام کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔  ثانیہ زائد سرسید سکول روات کی طالبہ ہیں   اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بیورو چیف رائل نیوز راجہ زائد آذاد نے کہا کہ بچی کی کامیابی پر فخر اور اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں۔  سرسید سکول کی ہونہار طالبہ ثانیہ زائد نے فرسٹ پوزیشن لےکر اوّل انعام کا اعزاز حاصل کیا ثانیہ زائد بیوروچیف رائل نیوز راجہ زائد آذاد کی دختر ہیں۔    ڈیرہ راجہ زائد آذاد پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ دوست احباب فیملی ممبران نے راجہ زائد آذاد کو مبارک باد پیش کی۔   اپنی کامیابی کو والدین اور استاتذہ کے نام کرتی ہوں جن کے خصوصی توجہ اور دعاؤں سے کامیابی ممکن ہوئی۔   ثانیہ زائد

SANIA ZAHID, DAUGHTER, OF, BUREAU, CHIEF, ROYAL NEWS, RAJA ZAHID, GOT, FIRST, POSITION, IN, SCHOOL, SIR SYED

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PAKISTAN DAY, AT, PARIS, PAKISTANI, AMBASSADOR, MOEEN U HAQ, ARRANGED, DINNER, IN, HOTEL
Previous Post پیرس، سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام رنگارنگ یوم پاکستان میلہ، فرانس،چائنہ،برطانیہ اوردیگر ممالک کے مندوبین کی شرکت
Next Post بھارت: لالوپرشاد یادیو کو مویشی کے چارے کی خرید میں کرپشن کے جرم میں چوتھی مرتبہ سزا
INDIAN, SENIOR, POLITICIAN, LALU PERSHAD JADAV, PUNISHED, FOR, FOURTH, TIME, FOR, CORRUPTION, IN, PURCHASING, CROPS, FOR, ANIMALS

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.