counter easy hit

وہ کون ہے ۔۔۔؟ کروڑوں پاکستانیوں اور بھارتیوں کے دلوں کی شہزادی ثانیہ مرزا کی نئی اور انوکھی لواسٹوری منظر عام پر

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرازا نے اپنی حالیہ پوسٹ میں بیٹے اذہان سے محبت کا شدید اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا اکثر اذہان کے ہمراہ گزارے گئے خوش گوار لمحات کو سوشل میڈیا کی زینت بناتی رہتی ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے کھلونوں کے

کیا کہا سستا انصاف۔۔۔۔۔۔۔ہوش میں تو ہو

 

گردبیٹھے بیٹے اذہان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ایک تھکے ہارے دن کے بعد جب گھر واپس آتی ہوں تو وہ مسکرا کر میری جانب محبت سے دیکھتا ہے، بس پھر اس کے آگے کوئی چیز معنی نہیں رکھتی۔اس سے قبل بھی ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اُس کی پیدائش کی ایک تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ ایک پیار بھرا طویل کیپشن لکھا تھا۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا کی شادی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے ساتھ اپریل 2010 میں ہوئی تھی۔شادی کے بعد دونوں نے مشترکہ طور پر دبئی میں رہنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن دونوں نے کئی دن بھارت اور پاکستان میں بھی ایک ساتھ گزارے۔جوڑے کی مستقل رہائش گاہ اگرچہ دبئی میں ہی ہے لیکن اپنے اپنے پروفیشن کی مصروفیات کے باعث شعیب اور ثانیہ زیادہ تر اپنے اپنے ممالک میں رہتے ہیں۔ان کے بیٹے اذہان کی پیدائش گزشتہ سال 30 اکتوبر کو ہوئی تھی جس کی اطلاع انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے تمام فینز کو دی تھی۔

SANIA MIRZA, NEW, LOVE, WHO, IS, HE, THAT, IS, HER, SON

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website