yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ثانیہ مرزا امید سے ہیں؟

Web Editor April 23, 2018April 23, 2018 1 min read
Sania Mirza is with hope?
Share this:

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طرف سے اپنے بچے کے نام ’مرزا ملک‘ رکھنے کی خبر کے بعد سے چہ مگویاں چل رہی تھی کہ وہ امید سے تو نہیں؟ اس بارشعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایک ہی تصویر کو اپنے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کی ہے اور یہ بتانے چاہ ہے کہ ان کی زندگی اب دو سے تین ہونے والی ہے۔

Sania Mirza is with hope?شعیب ملک نے ویسے تو تصویر بغیر کسی تحریر کے شیئر کی ہے ،جس میں کیپشن یا واضح تحریر نہیں ہے جبکہ ثانیہ مرزا کی تصویر میں’بے بی مرزا ملک ‘ تحریر ہے۔

کھیل کے شعبے سے وابستہ جوڑے کی شیئر کردہ تصویر دکھایا گیا ہے کہ ’ ایک طرف ’ملک ‘کی کپڑوں کی الماری ہے تو دوسری طرف’ مرزا‘کی الماری ہے اوردرمیان تیسری الماری بھی ہے جو ’ مرزا ملک‘ کے چھوٹے کپڑوں کو نمایاں کررہی ہے۔

اس واضح پیغام سے دونوں کھلاڑیوں کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ، کھیل کے شعبے سے وابستہ کئی نمایاں شخصیات نے شعیب ملک مبارک باد بھی دی ہے ،جن میں قومی ٹیم سے وابستہ احمد شہزاد ،وہاب ریاض ، ٹیم میں شمولیت سے رہ جانے والے فواد عالم ، سابق فاسٹ بولر وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال وقار اور اسپورٹس جرنلسٹ خاتون بھی شامل ہیں۔

ثانیہ مرزا کے اکاونٹ پر ادکارہ ماورا حسین سمیت ان کے بھارتی اور پاکستانی مداحوں نے خوب مبارک بادیں پیش کیں۔ گزشتہ دونوں ثانیہ مرزا نے اپنے بچے کا سر نیم کے حوالے سے ایک تقریب میں اظہار خیال کیا تھا کہ اور بتایا تھاکہ وہ ’مرزا ملک ‘ کہلائے گااور ساتھ ہی کہا تھاکہ شعیب ملک پہلی اولاد کے طور پر بیٹی چاہتے ہیں۔ اسپورٹس کے شعبے سے وابستہ جوڑے کی شادی 8 سال قبل اپریل ہی کے مہینے میں ہوئی تھی اور دونوں نے اپنی رہائش دبئی میں اختیار کررکھی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Thousands of people demonstrate performing martial arts
Previous Post ہزاروں افراد کا ایک ساتھ مارشل آرٹ پرفارم کرنے کا مظاہرہ
Next Post آرمی چیف کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات
Army chief meets Sri Lanka counterparts

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.