counter easy hit

ثانیہ مرزا ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئیں

لندن: بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے کی نئی ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ ٹین سے باہر ہو کر بارہویں نمبر جا پہنچیں ہیں۔

Sania Mirza got out of top tenیہ مارچ دوہزار چودہ کے بعد پہلا موقع ہے جب انہیں دس ابتدائی کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہونا پڑا۔ سنگلز رینکنگ میں کوکو وینڈے ویگھے نے دو درجے ترقی کی بدولت دسویں پوزیشن سنبھال لی۔ کرسٹینا ملاڈینووچ اور سویتلانا کزنیٹسووا ایک درجہ تنزلی کے بعد بالترتیب گیارہویں اور بارہویں نمبر پر ہیں جبکہ سیمونا ہالیپ کی نمبرون پوزیشن برقرار ہے۔