counter easy hit

سانگلہ ہل:بنک میں شارٹ سرکٹ سے ٹی وی کو آگ لگ گئی

Sangla Hill: TV caught

Sangla Hill: TV caught

سانگلہ ہل(میاں ضیاء المصطفٰے) حبیب بنک مڑھ بلوچاں برانچ میں ٹی وی کو آگ لگنے سے قیمتی فرنیچرو دیگر سامان جل کرراکھ ہوگیا ۔بنک عملہ کی اطلاع پر ریسکیو1122 کے عملہ نے فوری موقع پر پہن کر آگ پر قابو پالیا ۔بتایا گیا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک ٹی وی کو آگ لگ گئی جو قریب پڑے صوفے پر گرگیا آگ نے دیگرسامان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔