counter easy hit

سانگلہ ہل:تھانہ سٹی اورصدرپولیس کی کاروائی 2 ملزمان گرفتارناجائزاسلحہ اورشراب برآمد

Sangla Hill

Sangla Hill

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر ) تھانہ سٹی اورصدرپولیس نے دوملزمان کوگرفتارکرکے ناجائزاسلحہ اورشراب برآمدکرلی،سٹی پولیس نے گشت کے دوران گھلے باجوہ پھاٹک کے قریب خاورزمان عرف پنوں مسیح کومشکوک جانتے ہوئے روک کراس کے قبضہ سے کلاشنکوف اورگولیاں جبکہ صدرپولیس نے مڑھ بلوچاں کے قریب کوٹ وارمانانوالہ کے منشیات فروش سرورکوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے پانچ لیٹرشراب برآمدکرلی اورملزم،ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کردیئے گئے۔