counter easy hit

سنگاکارا نے چھکا لگاکر اسٹینڈ میں بیٹھے شائق کا موبائل فون توڑ دیا

لندن:  سری لنکن بیٹسمین کمار سنگاکارا نے چھکا لگاکر اسٹینڈ میں بیٹھے ہوئے شائق کا موبائل فون توڑ ڈالا.

Sangakara broke the cell phone of fan sitting in the stand by hit the six

Sangakara broke the cell phone of fan sitting in the stand by hit the six

یہ واقعہ گزشتہ دنوں سرے اور مڈل سیکس کے درمیان منعقدہ انگلش ٹی 20 میچ میں پیش آیا۔ اپنی 40 ویں سالگرہ سے 2 دنوں کی دوری پر موجود سنگاکارا نے اس مقابلے میں سرے کیلیے 70 رنز بنائے تھے، ان کی اننگز میں 6 چوکے اور3 چھکے شامل رہے، ایک چھکے پر اسٹینڈز میں بیٹھے شائق نے کیچ تھامنا چاہا تاہم اس کی قیمت موبائل فون کی تباہی سے بھرنا پڑگئی، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website