مقامی خبریںڈنگہ میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر دیور نے اپنی بھابی سمیرا کو گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا Yesurdu February 26, 2016 1 min read Share this: Samira throatگجرات(انور شیخ ) ڈنگہ میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر دیور نے اپنی بھابی سمیرا کو گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026