counter easy hit

میرا نے اگلے سال اُردو فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا

Meera decided to make a Urdu film next year

Meera decided to make a Urdu film next year

 لاہور: فلم اسٹار میرا نے 2017 میں اردو فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فلم میں بھارتی اداکاروں کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے ۔

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم اسٹار میرا نے کہا کہ مجھے پاکستانی فلم انڈسڑی سے جتنی محبت ہیں اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی اس لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں خود بھی اپنے سرمایہ کیساتھ آئندہ سال ایک اردو فلم بناؤں گی اور میری خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات ٹھیک ہوجائیں تا کہ میں اپنی فلم میں بھارتی فنکاروں کو بھی شامل کروں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website