yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلمان خان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بالی ووڈ اداکار

MH Kazmi March 22, 2017 1 min read
Salman Khan who most tax payer of the Bollywood actor
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان نہ صرف بہترین اداکارکے حوالے سے مشہور ہیں بلکہ وہ اپنے ہمدردانہ رویے سمیت ایمانداری کے حوالے سے بھی انڈسٹری میں خاصے مشہورہیں اوراب وہ بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بھی بن گئے ہیں۔

Salman Khan who most tax payer of the Bollywood actor
Salman Khan who most tax payer of the Bollywood actor

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اداکاراکشے کمار اور ہریتھک روشن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2016 اور2017 کے 15 مارچ تک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔ اداکار نے گزشتہ سال اوررواں سال 15 مارچ تک کے ضمرے میں 44 کروڑسے زائد ٹیکس دیا، گزشتہ سال ان کی جانب سے 32 کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کیا گیا تھا جب کہ اس حساب سے اداکار کی کمائی میں گزشتہ سال کی مناسبت سے 39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سلمان خان کے بعد سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والوں میں اداکار اکشے کمارکا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 29 کروڑ سے زائد کا ٹیکس دیا جب کہ گزشتہ سال ان  کی جانب سے 30 کروڑ کا ٹیکس دیا گیا تھا۔ تیسرے نمبرپراداکارہریتھک روشن ہیں جنہوں نے 25 کروڑ سے زائد ٹیکس دیا۔ اداکاراؤں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور شامل ہیں۔ دوسری جانب کامیڈئین اداکارکپل شرما کنے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو خوب حیران کیا جہاں ان کی کمائی میں گزشتہ سال کی مناسبت سے 206 فیصد تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پاناما پیپرزمیں مبینہ نام ہونے پراداکارشا ہ رخ خان، امیتابھ بچن اور اداکارہ ایشوریا رائے کی کمائی ظاہرنہیں کی گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
India refrained from intervention on relations with Beijing's South Asian countries, China warning
Previous Post بیجنگ کے جنوبی ایشیائی ممالک کے تعلقات پر بھارت مداخلت سے باز رہے، چین کی تنبیہ
Next Post یوم پاکستان پر پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت بتا رہی ہیں کہ وزیر اعظم نے پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ویژن کے مطابق بنانا شروع کر دیا ہے، جاوید بٹ،
JAVED, AKHTAR, BUTT,EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.