yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سلمان خان نے کترینہ کو سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قراردے دیا

MH Kazmi July 18, 2017 1 min read
Salman Khan has named Katrina as the most hard actress
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے اپنی سابق گہری دوست باربی ڈول کترینہ کیف کو بالی ووڈ کی سب سے زیادہ محنتی اداکارہ قراردے دیا ہے۔

Salman Khan has named Katrina as the most hard actress
Salman Khan has named Katrina as the most hard actress

سلمان خان اور کترینہ کیف علیحدگی کے ایک لمبے عرصے کے بعد پھرسے ایک دوسرے کی قربت میں گرفتار ہوتے جارہے ہیں جہاں اداکارکی جانب سے مسلسل کترینہ کے بہترین کرئیرکی منصوبہ بندی کی جاتی ہے جب کہ انہوں نے کترینہ کو بالی ووڈ کی سب سے محنتی اداکارہ بھی قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے انٹرویو کے دوران سلمان خان کا کہنا تھا کہ پوری بالی ووڈ میں اداکارہ بہترین اورسب سے محنتی اداکارہ ہیں جب کہ نیویارک میں سجنے والے 18 ویں آئیفا ایوارڈزمیں بھی دونوں ساتھ ساتھ نظر آئے اورایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے۔ سلمان خان کا بالی ووڈ میں اپنے 30 سالوں پرمبنی کرئیرکے حوالے سے بھی کہنا تھا کہ 30 سالوں سے انڈسٹری سے جڑے رہنے کے بعد اب انہیں فلم کی کہانی کے حوالے سے یہ علم بہت اچھے سے ہے کہ کون سی کہانی چلتی ہے اور کون سی نہیں۔ واضح رہے کہ اداکارجلد ہی اداکارہ کترینہ کے ساتھ فلم ٹائیگرزندہ ہے میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے جو رواں سال 22 دسمبر کوسنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan-related strategies includes in the new Afghan policy, the USA
Previous Post نئی افغان پالیسی میں پاکستان سے متعلق حکمت عملی بھی شامل ہے، امریکا
Next Post ماہرہ اور شہریار کیساتھ فلم ’’7 دن محبت اِن‘‘ بنانے کا اعلان
Maira and Shehryar with together announcement of making a movie of "Saat din mohabbat in"

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.