yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’سلمان اکرم راجا عدالت میں تاخیر سے پیش نہ ہوا کریں‘

Web Editor April 18, 2018 1 min read
Salman Akram Raja does not delay the court '
Share this:

سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگرملزکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نےنوازشریف کے وکیل سلمان اکرم راجا کو دیر سے آنے پر تنبیہ کی کہ عدالت میں تاخیر سے پیش نہ ہوا کریں،آپ کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

شریف خاندان شوگر ملز کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔

Salman Akram Raja does not delay the court 'سپریم کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کے پیش نہ ہونے پر اتفاق شوگرملز کی اپیل خارج کردی تھیتاہم سلمان اکرم راجہ عدالت میں تاخیر سے پیش ہوئے اوراتفاق شوگر مل کی درخواست بحال کرنے کی استدعاکی۔

اتفاق شوگر ملز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے عدالت سے کہا کہ صبح دیر ہو جانے کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکا جس پر چیف جسٹس نے کہا ہم نے تحریری حکم نامے پر ابھی تک دستخط نہیں کیے، عدالت نے درخواست خارج کرنے کا آرڈر واپس لیتے ہوئے درخواست بحال کر دی۔

چیف جسٹس نے سلمان اکرم راجا کو تنبیہہ کی کہ عدالت میں تاخیر سے پیش نہ ہوا کریں،آپ کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

سلمان اکرم راجا نے کہا مجھے معلوم ہے، کوئی رعایت مانگ بھی نہیں رہا، شریف خاندان نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کررکھی تھی۔

چیف جسٹس پاکستان نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ پہلے کہاجاتارہاشوگرملیں نہیں پاور پلانٹ ہیں، اصل مقصد شوگرمل لگاناتھا، غلط بیانی پرتوہین عدالت کی کارروائی کرنی یانہیں دیکھ لیتے ہیں ۔

چیف جسٹس نے وقاص شوگر ملز کیس کے وکیل سے مخاطب ہوکر کہا وکیل صاحب کیس کی تیاری کی ہے یانہیں؟ تیاری نہیں کی بے چارگی سے کہہ رہے ہیں، اس کے بعد چیف جسٹس نےکیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nusrat Sahar is noisy to show on media: Shahla Raza
Previous Post نصرت سحر میڈیا پر دکھانے کیلئے شور مچاتی ہیں: شہلا رضا
Next Post مائیک پومپیو کی شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات
Meet Mike Pompio's North Korean Head

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.