counter easy hit

عبدالستا ر ایدھی فخر پا کستا ن تھے،چوہدری ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)عبدالستا ر ایدھی فخر پاکستا ن اور قو م کے مسیحا تھے۔ان کی وفا ت سے پیدا ہو نے والا خلا کبھی پو را نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکر ٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستا ر ایدھی نے انسا نی تا ریخ میں نا قا بل فرا مو ش اقداما ت ہیں