counter easy hit

عام انتخابات پی پی جیتے گی،ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)عوام کے حقوق کیلئے ہمیشہ جد وجہد کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی کے خاتمہ کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے اقتدار میں آئے گی۔