yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سیف علی خان نے بیٹے کا نام تیمور رکھنے کی وجہ بتادی

MH Kazmi January 18, 2017January 18, 2017 1 min read
Saif Ali Khan described the reason son's name to Taimoor
Share this:

بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان نے خاموشی توڑ ہی دی اور اپنے بیٹے کا نام تیمور رکھنے کی وجہ بتا دی۔

Saif Ali Khan described the reason son's name to Taimoor
Saif Ali Khan described the reason son’s name to Taimoor

20دسمبر 2016 کو کرینہ کپور خان نے بیٹے کو جنم دیا۔بڑے نواب کے ننھے نواب کا نام تیمور علی خان رکھا گیا ۔ بعض دل جلے بھارتیوں کو مسلمان حکمران کے نام پر رکھا نام پسند نہ آیا توسوشل میڈیا پرطوفان کھڑا ہو گیا۔ لوگوں نے دل کی بھڑاس نکالی لیکن بچے کے والدین کچھ نہ بولے۔اب تقریباً ایک ماہ بعد سیف علی خان نے اس بات کی وضاحت کر دی کہ انہوں نے اور کرینہ نے اپنے بیٹے کا نام تیمور کیوں رکھا؟سیف کا کہنا ہے کہ انہیں اور کرینہ کو یہ نام اور اس کے معنی بہت پسند آئے،تیمور فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے لوہا۔

بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سیف نے کہا کہ لوگ بھارت کے دائیں بازو اور فاشسٹ ہونے کی باتیں کر رہے ہیں ۔ہم سب کو یہ خوف ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر آپ تیمور کے نام پر غیر ضروری ڈرامہ کریں گے تو کئی آوازیں اٹھیں گی۔انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں مجھے زیادہ کہنے کی ضرورت نہیں کیوں کہ کئی لوگ اس متعلق سمجھ داری اور آزادانہ طور پر بات کر چکے ہیں ۔ کئی لوگوں نے میرے فیصلے کی حمایت کی اور مجھے یہ احساس دلایا کہ میں اپنی جگہ بالکل ٹھیک ہوں ۔سیف کہتے ہیں وہ اس نام کے ترک حکمران تیمور کے پس منظر سے بھی واقف ہیں،تو اب کیا انہیں اپنے بیٹے سے متعلق فلموں کی طرح انتباہ جاری کرنا چاہئے کہ کسی بھی زندہ یا مردہ شخص سے کسی بھی طرح کی مشابہت محض اتفاقیہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Temperature rise, likely to be inundated Karachi
Previous Post درجہ حرارت میں اضافہ،کراچی زیر آب آنے کا خطرہ
Next Post کالعدم تنظیم کا بدنام زمانہ دہشت گرد آصف چھوٹو مارا گیا
Notorious terrorists Asif Choto of banned outfit was killed

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.