counter easy hit

چوروں کا یوم حساب قریب ہے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar Ahmed

Ch Gulzar Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)ووٹ اور نوٹ چوری کرنے والوں کا یوم حساب قریب ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کو آرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں عوام لوٹ کھسوٹ کرنیوالوں کا راستہ ووٹ کی طاقت سے رو کیں گے ،حکومت اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے نت نئے منصوبوں کا افتتاح کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر سیاست کرنے والوں کو گلی کوچوں میں عوام کے پاس جانے پر مجبور کردیا ہے