counter easy hit

ساحر لودھی کی پہلی فلم ’راستہ‘ کا کراچی میں پریمیئر

کراچی میں ساحر لودھی کی ایکشن ڈراما فلم’راستہ ‘کاپریمئیر سجایاگیا،ریڈ کارپٹ پر، ستاروں کی کہکشاں اُتر آئی، فلم پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے ۔

Sahir Lodhi first film 'Rasta' premiered in Karachi

Sahir Lodhi first film ‘Rasta’ premiered in Karachi

کراچی کےمقامی سنیما میںفلم ’راستہ ‘کا پریمئیر ہوا،ریڈ کارپٹ پر سلبرٹیز خوب جگمگائے،ساحر لودھی کی فلم راستہ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس کے ہیرو بھی ہیں ،ڈائریکٹر بھی اورتواورکہانی بھی انھوں نےخود ہی لکھی ہے ۔ فلم راستہ کی کاسٹ اداکارہ عبیر رضوی ، نوید رضا،میترا اور دیگر پرمشتمل ہے جو پریمیئرکے موقع پر موجود تھیں،تمام ہی نے فلم سے وابستہ اپنی امیدوں کااظہار کیا ۔ ڈرامہ اور فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے ساحر لودھی کی ڈیبیو فلم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا،امید کرتے ہیں فلم’ راستہ‘سے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے کامیابی کے نئے راستے کھلیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website