yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

چینلز کی بندش جیسے غیر آئینی اقدامات کی مرتکب حکومت قوانین کے نفاز کی اہل نہیں رہتی، صاحبزادہ عتیق

MH Kazmi July 9, 2019July 9, 2019 1 min read
SAHIBZADA ATEEQ UR RAHMAN, EX-PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, CONDEMNED, THE, BAN, ON, ABB TAK, 24 NEWS, AND, CAPITAL TV, AND, DEMANDED, THEIR, RESTORATION
Share this:

چینلز کی بندش جیسے غیر آئینی اقدامات کی مرتکب حکومت قوانین کے نفاز کی اہل نہیں رہتی، صاحبزادہ عتیق

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پریس کلب فرانس کے بانی اورسابق صدر صاحبزادہ عتیق الرحمن نے نیوز چینلز کی بندش کے حکومتی فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی صحافت  پرقدغن لگانے جیسے غیر آئینی اقدامات کی مرتکب حکومت اپنی اخلاقی حیثیت کھو دیتی ہے اور ایسے اقدامات ملک میں انتشار اور تحریکوں کو ہوا دیتے ہیں جس  سے ملک کا استحکام دائو پر لگنے کا خطرہ پیدا ہوتا ہے ۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ غیر آئینی اقدامات کی مرتکب حکومت ملک میں قوانین کے نفاذ اور ان کے احترام کی اہل نہیں رہتی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ہر معاملے کو دھونس دھمکی اور طاقت کے بل بوتے پہ دبانا چاہے گی تو اس سی ایجی ٹیشن پیدا ہوگی جو کہ حکومت کے وجود کیلئے شدید نقصان کا باعث بن سکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  کوئی وجہ بتائے بغیر تین ٹی وی چینلنز کی بندش افسوسناگ ہے۔ خود حکومت غیر قانونی اقدامات کی مرتکب ہو تو قانون نافذ کرنے کے قابل نہیں رہتی۔

SAHIBZADA ATEEQ UR RAHMAN, EX-PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, CONDEMNED, THE, BAN, ON, ABB TAK, 24 NEWS, AND, CAPITAL TV, AND, DEMANDED, THEIR, RESTORATION

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A sunny summer day true event
Previous Post ایک لہو گرما دینے والا سچا واقعہ
Next Post آزادی صحافت پر پابندیاں بد ترین آمروں کا وطیرہ ہے، جمہوری حکومت ایسے اقدامات سے باز رہے اور چینلز کو فوری بحال کرے، میاں محمد امجد
MIAN MUHAMMAD AMJAD, PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, CONDEMNED, THE, BAN, ON, ABB TAK, 24 NEWS, AND, CAPITAL TV, AND, DEMANDED, THEIR, RESTORATION

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.