counter easy hit

صادق سنجرانی کا مہمند، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان

صادق سنجرانی کا مہمند، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان‏

Sadiq Sanjani announced to give Rs 15 Lakh for Diamer-Basha & Mohmand Damپانی کی قلت ایک اہم قومی مسئلہ ہے، صادق سنجرانی ملک میں واٹر ایمرجنسی کا نفاذ لازمی ہوگیا ہے، صادق سنجرانی چیف جسٹس کی جانب سے بھاشا دیامیر ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز کا قیام احسن اقدام ہے،صادق سنجرانی قائم قام صدر نے دونوں ڈیموں کی تعمیر کے سلسلے میں ذاتی طور پر1.5 ملین روپے دینے کا اعلان قائم مقام صدر کی پاکستانیوں اور خاص طور پر سمندر پارپاکستانیوں سے درخواست پاکستانی قوم کو جب بھی مسائل کا سامنا ہوا ہے تو سب نے مل کر ان کا مقابلہ کیا ہے،صادق سنجرانی  پانی کی قلت کو دور کرنے کیلئے بھی اس قومی جذبے اور وحدت کا مظاہرہ کرنا پڑے گا، قائم مقام صٓدر